قویٰ طبعیہ، سبعیہ اور ادراکیہ، حالتِ اعتدال کی اہمیت اور حسد کا علاج
درس نمبر 14، فہم التصوف (قویٰ طبعیہ جو نفس سے ناشی ہیں، قویٰ سبعیہ جو قلب سے ناشی ہیں، قویٰ ادراکیہ جو عقل سے ناشی ہیں، حالتِ اعتدال کی اہمیت )اور تربیت السالک ( حسد کا علاج )
حضرت شیخ ڈاکٹر محمد عمر ملک صاحب دامت برکاتھم