اصلاح کی راہ: اعانت، ہمت اور حال کی تفصیلات
درس نمبر 4، حصہ 1 ، باب 1 ، ملفوظ 1، حقیقت طریقت : شیخ کی دعا و برکت کا درجہ اعانت کا ہے نہ کہ کفایت کا، استحضار و ہمت کا نسخہ اصلاح کے لئے اکسیر ہے، حال کی دو قسمیں ہیں
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم