اخلاقِ رذیلہ اور حمیدہ: تصوف اور فضائل کی کتب سے اصلاح
درس نمبر 13 ، فہم التصوف ( سالک کے لیے مفید کتب: کتب تفاسیر، کتب احادیث، کتب فقہ، کتب تصوف، کتب فضائل۔ اعمال کی دو اقسام ہیں: سلبی اعمال یعنی اخلاقِ رذیلہ اور جلبی اعمال یعنی اخلاقِ حمیدہ۔ اخلاق )اور تربیت السالک ( فضول کلام کرنے کا علاج )
حضرت شیخ ڈاکٹر محمد عمر ملک صاحب دامت برکاتھم