صفاتِ رزیلہ اور انسان کی فطرت

درس نمبر 3 ، حصہ 1 ، باب 1 ، ملفوظ 1 : مسئلہ اختیار ، تصرف اور ہمت و اعمال کے اثر کا فرق ، صفات رذیلہ کا مادہ تو جبلی ہوتا ہے مگر فعل اختیار میں ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی