بقدر ضرورت روک کر صدقہ کرنے میں کوئی حرج نہیں

درس نمبر 767، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم،سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان، صفحہ نمبر 522: ۔حدیث شریف نمبر 552

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم