اور یقین رکھو کہ وہ[یعنی عیسی علیہ السلام] قیامت کی ایک نشانی ہیں
درس نمبر 1360، سورۂ الزخرف، آیت نمبر 60 تا 62
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم اور یقین رکھو کہ وہ[یعنی عیسی علیہ السلام] قیامت کی ایک نشانی ہیں - درسِ قرآن