امت میں لوگوں میں دو قسم کی بے اعتدالی کو دور کرنے کا طریقہ

سوال نمبر 1615

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

ایسے لوگ جو کچھ کرنا چاہئے مگر اس کیلئے ضروری تیاری نہ کریں تو یہ بے اعتدالی اور خام خیالی  ہے ایسا کرنے والوں کو کہا جائے گا کہ پہلے تیاری کرو۔ اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو محض جذباتی ہیں انہیں کہا جائے گا کہ وسائل کی تیاری قرآن پاک کا حکم ہے۔ فوری جہاد جو کیا جا سکتا ہے وہ سوشل بائیکاٹ ہے۔  آجکل ٹھنڈا دماغ ہوکر سوچنے، پلاننگ کرنے کی فقاہت اور کوارڈی نیشن کی ضرورت ہے تاکہ ہم عملی میدان میں آئیں