آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا امی محض ہونا خاص صفت ہے
سورۃ الأحکاف، آیت نمبر 11 تا 14
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
کافروں نے گھمنڈ کیا کہ ہم غریب مسلمانوں سے اچھے ہیں کیونکہ دنیاوی فوائد ہمیں حاصل ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا امی ہونا خاص صفت ہے جو اس بات کا ثبوت تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جو کچھ فرما رہے ہیں وہ وحی الٰہی سے فرما رہے ہیں۔
استقامت کردار و گفتار دونوں سے ہوتی ہے