رسول کا وجود مستقل ہدایت ہے
درس نمبر 230، حصہ چہارم ، تزکیہ ؛نور؛ آیات و ملکوت کی رویت (خواجہ معین الدین چشتی رح کی بیعت )صفحہ نمبر 121 تا 124
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی رسول کا وجود مستقل ہدایت ہے - درسِ سیرۃ النبی ﷺ