اے اسماء رضی اللہ تعالی عنہا! مال کو گن گن کر خرچ نہ کیا کرو

درس نمبر 774، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم،سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان، صفحہ نمبر 531: ۔حدیث شریف نمبر 559

درسِ ریاضُ الصالحین
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی