نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر والوں نے ایک بکری ذبح کی
درس نمبر 773، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم،سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان، صفحہ نمبر 529: ۔حدیث شریف نمبر 558
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم