عمرو بن تغلب کے استغنا کی گواہی خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی
درس نمبر 736، جلد 2 باب 57 صفحہ 490: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 526
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم