حضرت حکیم بن احزام رضی اللہ تعالی عنہ نے موت تک کسی سے کوئی چیز نہیں لی

درس نمبر 734 جلد 2 باب 57 صفحہ 486: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 524

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم