وحی اور الہام کی استعداد اور خلوت نشینی

سوال نمبر 1560

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

حدیث شریف: بری صحبت سے خلوت بہتر ہے اور اچھی صحبت خلوت سے بہتر ہے

اچھی صحبت میسر ہو تو خلوت کو چھوڑنا چاہئے

خلوت میں موبائیل پاس نہ رہے ورنہ وہ خلوت نہیں رہے گی

خلوت انسان خود کو بچانے کے لئے استعمال کرتا ہے ورنہ اچھی صحبت میسر ہو تو خلوت کی ضرورت ہی نہیں