کامیاب وہ ہے جس کو اسلام کے اندر قناعت کی دولت مل گئی

جلد 2 باب 57 صفحہ 486: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 523

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

 انسان وافر رزق کے ہونے پر ناشکری و تکبر کرتا ہے اور رزق کو ضائع کرتا ہے، اسراف و تبذیر کرتا ہے اور یہ ساری چیزیں اللہ سے دور کرنے والی ہیں

کفایت جتنی روزی ان غلط چیزوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے