برے اعمال کی نحوست
سورۂ حم السجدہ - آیت نمبر 12 تا 16
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
کوئی دن منحوس نہیں ہوتا لیکن اگر کسی کے اعمال بہت ہی خراب ہوں ان کی وجہ سے اس پر مصیبت آجائے تو اس کے لئے تو منحوس ہو سکتا ہے