اصل مالداری دل کی مالداری ہے
جلد 2 باب 57 صفحہ 485: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 522
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
دل کا غنا ہونا معاشرت کا ایک اہم نکتہ ہے
سیر چشمی اطمینان کا باعث ہے
دل چیزوں میں ہو تو انسان انہی کا سوچے گا اسی وجہ سے بھوکی نظر والوں کی نظر لگتی ہے ، سیر چشم والوں کی نہیں
اشراف نفس میں انسان دوسرے سے دل میں طمع یعنی لالچ رکھتا ہے۔ یہ دل کا سوال ہے یہ بھی منع ہے
دل کیلئے لحاظ سے خود کو غنی رکھنا چاہئے تاکہ کسی کے مال پر چیزوں پر نظر نہ ہو