تکوینی امور اور تشریعی احکام

سورۂ حم السجدہ - آیت نمبر 7 تا 11

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

تکوینی پر راضی رہنا پڑتا ہے اور تشریعی پر عمل کرنا پڑتا ہے

تکوینی امور پر صبر  کرنا بھی تشریعی امر ہے

تکوینی امور میں انسان مجبور ہے ، تشریعی میں مختار ہے

انسان اختیار کا مکلف ہے اسی کا پوچھا جائے گا