دو آدمی قابل رشک ہیں

درس نمبر758 جلد 2 باب 60 صفحہ نمبر 513: دو آدمی قابل رشک ہیں۔حدیث شریف نمبر 544 درسِ ریاضُ الصالحین۔

درسِ ریاضُ الصالحین
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

،حسد سے مراد غبطہ ہہے۔معنی خود کوملنی کی امید ہو لیکن دوسروں سے زوال کی امید نہ ہو، بعض علماء کرام فرماتے ہیں کہ یہاں علی الفرض و التقدیرہے کہ اگر حسد جائز ہوتا توان دو جگہوں میں جائزہوتا لیکن حسد یہاں جاَئز نہیں تو کہی پر بھی جائز نہیں ،قبرمیں پانچ چیزوںکے بارے میں پوچھ ہوگی یہاں صرف دو کا ذکر ہے۔،