اپ صلی اللہ علی والہ وسلم کی فراست،اورحضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فراست

سوال نمبر 1584

مطالعۂ سیرت بصورتِ سوال
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

قاضی اس بات ہر پر فیصلہ کرے گا کہ حق کس کی بات سے واضح ہورہا ہے،اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فراست اس حد تک تھی کہ بعثت سے پہلے جب حجر اسود رکھنے کی باری ائی قبائلی دور تھا قریب تھا کہ لڑحائی ہوجاتی اس وقت اپ صلی الہہ علیہ وسلم نے فراست سے فیصلہ فرماکرلڑھائی ختم کروادی ،اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تھے صحابہ کرام میں اپ صلی اللہ علیہ کے مختلف رنگ تقسیم ہوگِئے۔