مشرکین کا انبیاء کرام علیہم السلام کے ساتھ جاہلانہ رویہ
درس نمبر1353 ، سورۂ الزخرف، آیت نمبر 21 تا 25
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
،مال کے ذریعے سے عقل نہیں اتی مال الگ چیز ہے اور عقل الگ چیز ہے،ممکن ہے کہ غریب آدمی کے پاس عقل زیادہ ہو اور مالدار کے پاس کم ہو اور یہ بھی نہیں کہ مادار آدمی میں عقل نہیں ہوتی،یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں،اگر طاقتور لوگ یہ سمجھے کہ ہم ہی زیادہ عقل مند ہے اور مالدار لوگ یہ سمجھے کہ ہم زیادہ عقل مند ہیں یہ دونوں باتیں غلط ہیں۔ ،