جو کچھ اللہ کے لئے خرچ کیا جائے اس اجر ضرور ملتا ہے۔

درس نمبر757 جلد 2 باب 60 صفحہ نمبر 513: سورہ البقرہ کی ایت نمبر 273 کی تشریح۔

درسِ ریاضُ الصالحین
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

انسان اگر اچھی چیز خیرات نہین کرتا تو اس سے کمزور چیز تو خیرات  کرے،ہاں اگر انسان کو اپنی خیر خواہی مقصود ہوں تو اس کو اچھی چیز خیرات کرنی چاہئے۔قران میں ہے، لن تنالوا البر حتی تنفقو مما تحبونن ۔ترجمہ:تم نیکی کی کمال تتک اس وقت تک نہیں پہچ سکتے جب تک تم اس چیز کو (اللہ کے راستے میں) خرچ نہ کرو جو تمیں پسند ہے۔