ذکر، توبہ اور مصائب دنیا کا آپس میں ربط۔

سوال نمبر 1583

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

  جن لوگوں کو تکالیف پہنچتی ہیں ان کی تین قسمیں ہیں۔ایک وہ جو ان تکالیف پر شکر کرتے ہیں یہ ان کے درجات بڑھانے کے لئے  ہیں،دوسرے وہ جو ان پر صبر کرتے ہیں ان کے لئے کفارے کا ذریعہ ہیں ،تیسرے وہ جو ان پر واویلہ کرتے ہیں،ان کے لئےبطور بطورسزاکے ہے۔ذکر کرنے والے کی مثال زندہ کی سی ہیں اور ذکر نہ کرنے والے کی مثال مردہ کی ،ذکر کرو ذکر سے سب کچھ ہوتاہے ۔ذکر کرنا کوئی مشکل کام نہیں ، ذکر قلبی جب ذکر لسانی کی کثرت سے جاری ہوجائیں وا دائما رہتا ہیں۔