ڈینگی اور وبائی امراض سے بچنے کی دعا کا معمول

فجر کے بعد بلا ناغہ کئے جانے والے اس معمول کی اہمیت کا بیان

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

اس دعا کے معمول میں دعائے انس، دعائے حادثات، منجیات، آیاتِ شفا اور حفاظت کی دعائیں شامل ہیں