داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے

درس نمبر 753، جلد 2 باب 59، صفحہ 509: اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، سوال سے بچنے اور دوسروں کو مال دینے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب و تاکید - حدیث شریف نمبر 541

درسِ ریاضُ الصالحین
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

ہنر کمزوری کی بات نہیں شکر کی بات ہے۔ لوگ ہاتھ سے کام والے کو کم سمجھتے ہیں حالانکہ قرآن و حدیث میں ایسے نبی کے ہاتھ سے کمانے کا ذکر ہے جو بادشاہ بھی تھے۔ لیکن آجکل اتنے فضیلت والے پیشے سے منسلک لوگ وعدہ خلافی اور صریح جھوٹ میں مبتلا ہو کر اپنے رزق کو حرام کر لیتے ہیں