انسان کی نفسیات اور اس کی ذمہ داری
درس نمبر 1347، سورۂ الشوری، آیت نمبر 47 تا 50
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
قیامت سے متعلق فرمایا کہ یہ دن نہیں ٹلے گا۔ اور اللہ پاک نے احکام کے ساتھ انسان کو اختیار دیا ہے، ماننے یا نہ ماننے کی ذمہ داری انسان کی ہے۔ نعمتوں اور مصیبتوں میں انسان کی عمومی نفسیات بیان فرمائی گئی۔ اور اولاد میں لڑکے یا لڑکیاں دینا اللہ کا کام ہے، جبکہ لڑکیاں ہونے کی سزا لوگ عورت کو دیتے ہیں