اصلاح ہماری سب سے بڑی ضرورت ہے

-

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مسجد نورُ الاسلام - اوڈلیے رینج، بلیک برن BB1 1TG

موت سے پہلے دل کا قبلہ درست کرنا ضروری ہے۔قیامت میں پانچ چیزوں کا سوال ہوگا۔ ذکر ابتدائی صورت ہے اس سے اللہ پاک کا دھیان حاصل کرنا مقصود ہے۔