اسلام ذلت نفس سے بچاتا ہے اور کرامت نفس کی ترغیب دیتا ہے

درس نمبر 751، جلد 2 باب 59، صفحہ 507: اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، سوال سے بچنے اور دوسروں کو مال دینے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب و تاکید - حدیث شریف نمبر 539

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم