ذکر والی زبان، شکر والا دل اور مشقت والا بدن کیسے ملے گا؟

سوال نمبر 1575

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
الابرار اکیڈمی مسجد - ہیپ لین، بریڈفورڈ، یوکے

تینوں اعمال اختیاری ہیں اختیار استعمال کرے۔ باقی ہر ایک کی تفصیل بیان فرمائی۔ تو اس کے دو طریقے ہیں ایک فوری لیکن وقتی  اور دوسرا مستقل اور دائمی