اللہ جل شانہ باطل کو مٹاتا ہے اور حق کو ثابت کرتا ہے
درس نمبر 1344، سورۂ الشوری، آیت نمبر 24 تا 28
حضرت مفتی محمد صدیق عمر صاحب دامت برکاتھم
اللہ پاک ہدایت کے رستوں کو ڈسٹرب نہیں ہونے دیتا۔ جبکہ جھوٹے مدعی نبوت کا ابطال کرتا ہے اسکی بات کو چلنے نہیں دیتا،
اللہ جل شانہ اگر رزق کھلے بندوں عطا فرماتا تو لوگ زمین میں سرکشی کرنے لگتے، کیونکہ شکر مشکل ہے بنسبت صبر کے