نسبتِ طہارت

سوال نمبر 1558

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

دل کی پاکی، جسم کی پاکی، پاک خیالات اختیار کرنا

اللہ پاک پاکی کو پسند فرماتے ہیں اسلئے پاکی کے ذریعے اللہ کے قریب ہو سکتے ہیں

پاکی اور صفائی میں فرق

پاکی ناپاکی کا فیصلہ عقل نہیں کر سکتی۔ شریعت سے اسکے مسائل سمجھیں

خشک اور گیلی چیز کا الگ حکم ہے