انسان عبادت کیلئے پیدا کیا گیا ہے یا کمانے کیلئے؟

جلد 2 باب 57 صفحہ 484: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان

درسِ ریاضُ الصالحین
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

اصل مقصودی کام عبادت ہے

صحت اور زندگی کے اسباب کو اختیار کرنا طبعاً ہیں اور عبادت اصلاً ہے

اللہ پاک کے تمام احکام عبادت ہیں یعنی اوامر و نواہی جو کہ پوری شریعت ہیں اس شریعت پر چلنا ہی عبدیت ہے