لوگوں کے گھروں کا چکر لگانے والا فقیر نہیں ہے

درس نمبر 748، جلد 2 باب 57 صفحہ 503: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 537

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
الابرار اکیڈمی مسجد - ہیپ لین، بریڈفورڈ، یوکے