جو لوگوں کے سامنے اپنا فقر ظاہر کرے اس کا فقر ختم نہیں ہو گا

درس نمبر 745، جلد 2 باب 57 صفحہ 499: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 534

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ہیٹنز مسلم کمیونٹی ٹرسٹ - مرسی ہاؤس، بیٹر سی روڈ، سٹاک پورٹ، مانچسٹر، انگلینڈ

اپنے فاقہ کا اظہار صرف اللہ کے سامنے کرنا چاہئے، اس پر وعدہ ہے کہ اللہ پاک اسے جلد یا کچھ تاخیر سے روزی عطا فرماتے ہیں۔ ورنہ لوگوں سے مانگنے میں فقر و احتیاج کبھی ختم نہیں ہوتا بلکہ بڑھ جاتا ہے۔ اسکی مثال میں ایک واقعہ بیان فرمایا کہ حضرت تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مدرسہ میں ایک متوکل طالب علم کی اللہ پاک نے کیسی مدد فرمائی