معاشرے کا اثر کم کرنے کا طریقہ
سوال نمبر 1571
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
دو طریق ہیں، پہلے طریق نفس ہے اس نفس پر قابو پانا ہے اور پھر اس کے ذریعے دوسرے طریق یعنی طریق صحابہ پر آنا ہے۔ پہلے طریق کو سیر الی اللہ بھی کہتے ہیں چونکہ سالک راستے میں ہوتا ہے اسلئے اس کو سیر کہا جاتا ہے۔ معاشرے کے برے اثرات سے حفاظت کا ذریعہ اپنے شیخ سے رابطہ اور اسکے بتائے معمولات پر استقامت ہے۔ پھر جب نسبت عطا ہوجاتی ہے تو من جانب اللہ حفاظت اور تربیت کے اسباب پیدا ہوتے رہتے ہیں