آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات اقدس سے محبت اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اتباع میں کامیابی دو جہاں کی ہے

بیان، نعت شریف (نبی کی اتباع میں کامیابی دو جہاں کی ہے)، چہل درود و سلام, درود شریف کے 22 صیغوں سے اہل بیت کے مقام کی اہمیت کا بیان، اور مناجاتِ مقبول

جمعہ آخری وقت کی دعا
الابرار اکیڈمی مسجد - 20 ہیپ لین، بریڈفورڈ، انگلینڈ