سوال کرنا ہو تو حاکم وقت سے کرے

درس نمبر 744، جلد 2 باب 57 صفحہ 498: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 533

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ہیٹنز مسلم کمیونٹی ٹرسٹ - مرسی ہاؤس، بیٹر سی روڈ، سٹاک پورٹ، مانچسٹر، انگلینڈ