مال بڑھانے کے لیے سوال کرنا انگارے کو جمع کرنا ہے
درس نمبر 743، جلد 2 باب 57 صفحہ 498: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 532
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
بلا ضرورت اور حبِ مال کی وجہ سے بھیک مانگنا ایسا ہے جیسے اپنے لئے انگارے اکٹھے کرنا
حیا بڑی دولت ہے
بھیک مانگنے اور سوال کرنے والے سے دو وجوہات سے تحقیق کرنی چاہئے