اپنے نفس کو ذلیل کرنا اور تکبر کے علاج میں فرق

سوال نمبر 1569

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم
  • انسان کوئی ایسا کام شروع کرے جو وہ کر نہ سکے تو لوگوں کی نظروں میں کم ہوجاتا ہے
    • لوگوں کی نظروں میں با وقار رہنا چاہئے تاکہ لوگ غلام نہ سمجھیں
      • ایک مسنون دعا
        • صوفیا جو مجاہدہ کرواتے ہیں وہ تذلل کیلئے نہیں بلکہ کسی رذیلہ کے علاج کیلئے وقتی ہوتا ہے
          • حضرت جنید رحمۃ اللہ علیہ اور شبلی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ