اللہ پاک کی عظیم صفات کا تذکرہ اور فرشتوں کی تعداد، حمد و تسبیح اور زمین والوں کیلئے استغفار
درس نمبر 1338، سورۂ الشوری، آیت نمبر 1 تا 6
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اللہ پاک نے اپنی عظیم صفات کا تذکرہ فرمایا
فرشتوں کی بہت زیادہ تعداد اور انکا حمد و تسبیح میں مشغول رہنا اور زمین پر رہنے والے بعض خوشنصیب انسانوں کیلئے استغفار کرنا
اللہ پاک کی صفت غفاریت
سب سے بڑا گناہ شرک ہے اس سے ہر صورت بچنا چاہئے
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تسلی دی گئی کہ آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہو بلکہ یہ خود اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں