اصل مالداری دل کی مالداری ہے
درس نمبر 742، جلد 2 باب 57 صفحہ 485: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 522
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مال اپنے مسائل کو حل کرنے میں استعمال ہوتا ہے یہ احتیاج کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے بذاتِ خود مقصود نہیں ہے
مال کو گلچھڑے اڑانے میں نہیں استعمال کرنا چاہئے بلکہ اپنی بڑی ضرورت کیلئے استعمال کرنا چاہئے
مال کا تیسرا مصرف آخرت کیلئے ہے تو سب سے پہلے اپنے اہل و عیال، رشتہ دار پڑوسیوں پر خرچ سے شروع کرے یا امت میں جہاں ضرورت ہے وہاں خرچ کرے