بے موقع سوال پوچھنے کی بجائے صبر سے کام لینا

سوال نمبر 1568

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

صبر کے ذریعے سے انسان کے تمام مسائل حل ہوجاتے ہیں

سوال موقع کے مطابق ہونا چاہئے

سوال جس سے پوچھا جائے اس کے حالات کا بھی اندازہ لگانا چاہئے

صبر حاصل کرنے کیلئے اصل طریقہ تربیت کا ہے

وقتی طور پر خود کو سمجھائے کہ بے صبری سے کام خراب ہوتا ہے اور صبر سے ٹھیک  ہوتا ہے