ہم اپنی نشانیاں کائنات میں بھی دکھائیں گےاور ان کے وجود میں بھی

درس نمبر 1337، سورۂ حم السجدہ، آیت نمبر 51 تا 54

درسِ قرآن
خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم

سورہ حم السجدہ کی آخری آيات ہیں

لوگ جلد باز ہیں اور فوری چیزوں سے اثر لیتے ہیں

نعمتوں اور انعام پر بجائے شکر کے اللہ تعالیٰ سے منہ موڑ لیتے ہیں، اپنا کمال سمجھ لیتا ہے

اگر تکلیف پہنچے تو لمبی چوڑی دعائیں کرتا ہے تو جب اچھے حالات تھے تو تب اللہ پاک کی طرف متوجہ کیوں نہیں تھا، لیکن جب تکلیف دور ہو جاتی ہے تو پھر اللہ پاک کو بھول جاتا  ہے

کائنات اور اپنے اندر مشاہدات اور نشانیوں سے اللہ پاک کی طرف توجہ نہیں کرتے بلکہ اپنے علم کو شہرت کے طور پر استعمال کرتے ہیں

ہم ان نشانیوں میں غور کرکے اللہ پاک کی معرفت حاصل کر لیں

سائنسدان تفکر تو کرتے ہیں اس کے ساتھ ذکر بھی شروع کر لیں