سارے کام اللہ ہی کرتے ہیں
درس نمبر 1336، سورۂ حم السجدہ، آیت نمبر47 تا 50
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
قرآن پاک کا انداز ہے کہ انسان کو اس کی سمجھ کے مطابق بات کی جاتی ہے
اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا
سیکولر سائنسدانوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ہر چیز ایک ہی جگہ سے کنٹرول ہو رہی ہے تب وہ دہریے ہو جاتے ہیں
مشرکین ہر چیز کا علیحدہ علیحدہ فاعل مانتے ہیں حالانکہ سارے کام اللہ ہی کرتے ہیں
ایاک نعبد و ایاک نستعین
عکرمہ رضی اللہ عنہ کا مسلمان ہونے کا واقعہ