کسی سے سوال نہ کرنے پر بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بیعت لی
درس نمبر 739، جلد 2 باب 57 صفحہ 495: قناعت اور سوال سے بچنے، معیشت میں میانہ روی اختیار کرنے اور بغیر ضرورت کے سوال کرنے کی مذمت کا بیان - حدیث شریف نمبر 529
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم