ایمان والے بخل اور اسراف نہیں کرتے
باب نمبر 57 کا تعارف
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
فضول خرچی اور بخل دونوں مذموم ہیں۔
شریعت میں میانہ روی پسند ہے۔
فضول خرچی اور بخل دونوں ناشکری ہیں۔ خرچ کرنے کیلئے دین سے رہنمائی لے کہ کہاں اور کتنا خرچ کرے۔