تین آدمیوں سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں فرمائیں گے
درس نمبر 876 ، جلد 3 باب 72، حدیث نمبر 617، تکبر اور خود پسندی کے حرام ہونے کا بیان صفحہ نمبر 84
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی تین آدمیوں سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں فرمائیں گے - درسِ ریاضُ الصالحین