ہمارے عقائد

7 اپریل 2024 کا بیان دوبارہ براڈکاسٹ کیا گیا ہے، ولی ولائت اور کرامت سے متعلق، کافرکہنے یالعنت کرنے سے متعلق، قبر کے حالات سے متعلق، اور ایصال ثواب سے متعلق

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی