اللہ کے راستے کے لیے تیار رہنے والا اللہ کے نزدیک پسندیدہ ہے
درس نمبر 850 ، جلد 3 باب 69: لوگوں اور زمانے کے فساد کے وقت اور دین میں فتنہ کے خوف سے نیز حرام اور مشتبہ چیزوں میں مبتلا ہونے کے اندیشے سے گوشہ نشینی کے پسندیدہ ہونے کا بیان ، صفحہ نمبر 56
حضرت مفتی محمد صدیق عمر صاحب دامت برکاتھم