امر بالمعروف نہی عن المنکرکرنے والے کا عمل قول کے مطابق نہ ہونے کی صورت میں عذاب خداوندی کا بیان

درس نمبر 796، ،جلد نمبر 1 ، باب 24

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

مذکورہ آیت شریفہ کا مطلب یہ ہے کہ جو تبلیغ کر رہا ہے وہ یہ سوچے کہ میں دوسرے کی اصلاح کا سوچ رہا ہوں تو اپنے لئے کیوں فکر نہیں کر رہا۔ تبلیغ نہیں چھوڑنا چاہئے مگر اپنی اصلاح سے بھی غافل نہیں ہونا چاہئے۔ جو شخص خود عمل کرتا ہے اسکے وعظ و  نصیحت  میں اثر ہوتا ہے۔